شوبز

سمانتھا پربھو کی کے مداحوں کیلئے بری خبر ، نئی فلم ریلیز ہوگئی یا نہیں؟ تفصیل آگئی

توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ ان کی نئی فلم ''خوشی '' کے تمام بڑے حصے موجودہ شیڈول میں مکمل ہوجائیں گے اس میں کسی قسم کی تبدیلی کا امکان نہیں ہے

ممبئی (این این آئی)سمانتھا پربھو جلد ہی وجے دیوراکونڈا کے ساتھ ‘خوشی’ کی عکسبندی کرتی نظر آئیں گی۔وہ اپنی نئی فلم ‘شکونتالام’ کی ریلیز کی تیاری کر رہی تھیں اس لیے ‘خوشی’ کی شوٹنگ روک دی گئی تھی۔سمانتھا کی صحت کے متعلق بھی تشویش تھی کیونکہ انہیں مائیوسائٹس ہوگیا تھا۔

انوشے اشرف نے ایسا کونسا کارنامہ کیا کہ بھارتی میڈیا میں چرچے ہونے لگے

کوشی کے ڈائریکٹر شیوا نروانا نے بتایا ہے کہ فلم کی عکسبندی جلد دوبارہ شروع ہوگی گو کہ انہوں نے تاریخ نہیں دی۔یہ بات انہوں نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہی، شیوا نے مزید کہا کہ سب کچھ بہت خوبصورت ہونے والا ہے۔تقریباً آدھی شوٹنگ ہوچکی ہے، توقع ظاہر کی جا رہی ہے کہ تمام بڑے حصے موجودہ شیڈول میں مکمل ہوجائیں گے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button