شوبز

شگفتہ اعجاز کے نام جعلی اکائونٹس ، اداکارہ آپے سے باہر ہوگئیں

'براہِ کرم میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنا کر پوسٹ نہ کریں اور اس جعلی اکاؤنٹ کو فوری ڈیلیٹ کریں: شگفتہ اعجاز

کراچی (آن لائن) اداکارہ شگفتہ اعجاز اپنے نام سے جعلی ٹوئٹر اکاؤنٹس بنانے والوں پر غصہ میں آگئیں ۔ اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری پر اْن کے نام سے بنائے گئے جعلی اکاؤنٹ سے مریم نواز کے خلاف کئے گئے ٹوئٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا ہے۔

اداکارہ نے اپنی انسٹااسٹوری پر گزارش کی کہ ان کے نام سے جعلی اکاؤنٹ بناکر کسی کے خلاف ٹوئٹ نہ کیے جائیں۔شگفتہ اعجاز نے لکھا کہ ‘براہِ کرم میرے نام سے جعلی اکاؤنٹ بنا کر پوسٹ نہ کریں اور اس جعلی اکاؤنٹ کو فوری ڈیلیٹ کریں۔

ایکشن تھرلر فلم ‘دادل’ کا ٹریلر جاری، فلم کب ریلیز ہوگی ؟ تاریخ آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button