شوبز

معروف اداکارشفقت چیمہ شدید علیل، کوما میں چلےگئے،دعائےصحت کی اپیل

شفقت چیمہ نجی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیرعلاج ہیں، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دماغ کی شریان میں جم جانے سے شفقت چیمہ  کوما میں چلے گئے

لاہور(شوبز ڈیسک)پنجابی فلموں کے معروف اداکار شفقت چیمہ علیل ہو گئے ۔ کھوج نیوز کے مطابق شفقت چیمہ نجی ہسپتال کے آئی سی یو وارڈ میں زیرعلاج ہیں، اہلخانہ کا کہنا ہے کہ دماغ کی شریان میں جم جانے سے شفقت چیمہ  کوما میں چلے گئے،اہل  خانہ نے مداحوں سے شفقت چیمہ کیلئے دعائے صحت کی اپیل  کی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button