شوبز

سلمان خان کے لیے کترینہ کا پیغام ، سو شل میڈیا پر وائرل

بالی وڈ اسٹار سلمان خان کی سالگرہ پر کترینہ کیف کا محبت بھرا پیغام سو شل میڈیا پر وائرل ہو رہاہے

ممبئی( شوبزنیوز ) بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کی 59 ویں سالگرہ کے موقع پر سابق محبوبہ کترینہ کیف کا محبت بھرا پیغام سوشل میڈیا پر وائرل ہورہا ہے۔ 27دسمبر کو سلمان کی 59 میں سالگرہ کے موقع پر اداکارہ کترینہ کیف نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر خاص انداز میں مبارک باد پیش کی ہے۔انسٹاگرام پر کترینہ کیف نے سلمان خان کی بلیک اینڈ وائٹ تصویر کے ساتھ خوشی کا پیغام دیا ہے۔ اداکارہ نے تصویر کے کیپشن میں سلمان کو ٹیگ کرتے ہوئے لکھا کہ سالگرہ بہت مبارک ہو ، زندگی کی تمام شاندار چیزیں اس سال ہمیشہ آپ کے ساتھ ہوں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button