سوشل ایشوز
ضلعی انتظامیہ کا بھکاریوں کیخلاف آپریشن،7مرد اور6خواتین گرفتار
گداگری کیخلاف مہم میں شہریوں کے لئے پریشانی واذیت کا باعث بننے والے مزید13بھکاریوں کو تحویل میں لے کر پناہ گاہ جنرل بس سٹینڈ منتقل کیا گیا
فیصل آباد( نمائندہ کھوج نیوز، آن لائن )ضلعی انتظامیہ کا بھکاریوں کیخلاف آپریشن،7مرد اور6خواتین گرفتار’ ضلعی انتظامیہ کے زیر اہتمام انسداد گداگری مہم پر روزانہ کی بنیاد پر عملدرآمد جاری ہے
گداگری کیخلاف مہم میںشہریوں کے لئے پریشانی واذیت کا باعث بننے والے مزید13بھکاریوں کو تحویل میں لے کر پناہ گاہ جنرل بس سٹینڈ منتقل کیا گیا۔اینٹی بیگری سکواڈ نے مختلف شاہرات،ٹریفک سگنلز اور بعض عوامی مقامات پر آپریشن کیا اور پیشہ ور بھکاریوں کو پکڑا جن میں 7مرد اور6خواتین بھکارن شامل ہیں۔
نگران حکومت کی مدت کتنی، ڈالر بڑھنے کا اسحاق ڈار کو کیا فائدہ؟ اعتزاز احسن بول پڑے