سوشل ایشوز

طلباء و طالبات پر اکٹھے ہونے پر پابندی کیوں لگائی گئی؟ بڑی وجہ سامنے آگئی

یہ فیصلہ کسی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے' فیصلے سے طالبات کو زیادہ بہتر اور محفوظ ماحول مل سکے گا

ڈی آئی خان(کھوج نیوز) ڈی آئی خان کی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے طلبا و طالبات پر ایک مقام پر اکٹھے ہونے پر پابندی کیوں لگائی ،تشویشناک وجہ سامنے آگئی ۔ کھوج نیوز ذرائع کے مطابق گومل یونیورسٹی میں طلبا اور طالبات کے اکٹھا ہونے پرپابندی لگادی گئی۔

یونیورسٹی کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ طالبات محتاط رہیں اور کلاس رومز تک محدود رہیں، خلاف ورزی پر سخت کارروائی ہوگی۔یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ یہ فیصلہ کسی ناخوشگوار صورتحال سے بچنے کے لیے کیا گیا ہے۔یونیورسٹی انتظامیہ کا مؤقف ہے کہ فیصلے سے طالبات کو زیادہ بہتر اور محفوظ ماحول مل سکے گا۔

من گھڑت اور جھوٹے بیانیہ پر امریکا کا پاکستان کے متعلق دو ٹوک اعلان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button