سوشل ایشوز
کوئٹہ میٹروپولیٹن کے ملازمین گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم
زمینوں پر قبضے 'منشیات فروش اور منشیات کے منشیات کے استعمال میں اضافہ کی وجہ سے نوجوان بے راہ روی کا شکار ہوکر تباہ ہورہے ہیں

کوئٹہ (آن لائن) کوئٹہ میٹروپولیٹن کے ملازمین گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ‘ نوبت فاقوں تک پہنچ گئی، تفصیلات کے مطابق امیرجماعت اسلامی ضلع کوئٹہ حافظ نورعلی نے کہاکہ کوئٹہ میٹروپولیٹن کے ملازمین گزشتہ چار ماہ سے تنخواہوں سے محروم ،زمینوں پر قبضے کیے جارہے ہیں منشیات فروش اور منشیات کے منشیات کے استعمال میں اضافہ کی وجہ سے نوجوان بے راہ روی کا شکار ہوکر تباہ ہورہے ہیں ۔
بلدیاتی نمائندے نہ بلدیاتی نمائندوں کو اختیارات نہ دینے کی وجہ سے عوامی مسائل حل ہونے کے بجائے اس میں اضافہ ہورہا ہے ۔
مردم شماری ‘سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے ٹیبلٹ کی تقسیم