پاکستان

ضمنی انتخابات مہم، عمران خان کی جان کو خطرہ؟ کارکن آپے سے باہر

عمران خان اپنی جان کو خطرہ کی وجہ سے سیاسی جلسوں میں براہ راست شرکت کے بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے سے شریک ہوں گے

لاہور(اپنے رپورٹر سے ‘ آن لائن)چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خا ن ضمنی انتخابات کی مہم کے دوران جلسوں میں شرکت نہیں کریں گے۔ ذرائع کے مطابق عمران خان اپنی جان کو خطرے کے پیش نظر ضمنی انتخابات کے لیے جلسوں میں خود شریک نہیں ہوں گے۔

عمران خان سیاسی جلسوں میں براہ راست شرکت کے بجائے ویڈیو لنک کے ذریعے سے شریک ہوں گے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی سینئر قیادت کی عمران خان سے ملاقات میں اس حوالے سے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔

ادویات کی قیمتوں میں مزید کہنا اضافہ ہوگا؟ غریب عوام چونک کر رہ گئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button