پاکستان

مردم شماری ‘سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے ٹیبلٹ کی تقسیم

ٹیبلٹ کے ذریعے ڈیٹا کے اندراج کی تربیت فراہم کی جارہی ہے' ٹیبلٹ میں انٹرنیٹ کی سہولت ہے: اساتذہ

کراچی (آن لائن)مردم شماری کے لیے کراچی میں سرکاری اساتذہ کی ٹریننگ کے لیے ٹیبلٹ کی تقسیم شروع کردی گئی۔

تفصیلات کے مطابق اساتذہ کا کہنا تھا کہ ٹیبلٹ کے ذریعے ڈیٹا کے اندراج کی تربیت فراہم کی جارہی ہے۔اس حوالے سے اساتذہ نے بتایا کہ ٹیبلٹ میں انٹرنیٹ کی سہولت ہے، میپ سے رہائشی پتے کی لوکیشن بھی درج کی جائے گی۔اساتذہ کا کہنا ہے کہ شہری تعاون نہیں کرتے تو ثبوت کے طور پر ان کی ریکارڈنگ ہوگی۔

تنخواہوں میں اضافہ کا معاملہ، نرسیں برطانوی حکومت کیخلاف سڑکوں پر آگئیں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button