سوشل ایشوز

صوبائی کابینہ کی منظوری کے باوجود ڈاکٹرز اپنے حق سے محروم

ڈاکٹر 6 سال سے ا سپیشل ہیلتھ کیئر الاونس سے محروم ،پانچ حکومتیں تبدیل صوبائی کابینہ کی منظوری کے باوجو د عمل نہ ہو سکا

لاہور(کھوج نیوز)صوبائی کابینہ کی منظوری کے باوجود ڈاکٹر 6سا ل سے ا سپیشل ہیلتھ کیئر الاونس سے محروم ہیں ۔دسمبر 2018 میں صوبائی کابینہ نے ا سپیشل ہیلتھ کیئر الاونس دینے کی منظوری دی تھی چھ برس میں پانچ حکومتیں آئیں لیکن ڈاکٹر زالاونس سے محروم ہیں ،گریڈ 17اور18کے ڈاکٹرز کو بنیادی تنخواہ کا 75فیصد اور گریڈ 19اور20کے ڈاکٹرز کو بنیادی تنخواہ 50فیصد الاونس ملنا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button