سوشل ایشوز

پیٹرول مہنگا ہو نے کے بعد عوام کے لیے ایک اور بری خبر

پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ، مٹی کا تیل بھی مہنگا کرد یا، مٹی کے تیل کی نئی قیمت 169روپے 25پیسے فی لیٹر مقرر کی گئی ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز) عوام کے لیے ایک اور بری خبر ،پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے بعد عوام کیلئے ، مٹی کا تیل بھی مہنگا ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق پیٹرول اورڈیزل کے بعد مٹی کا تیل بھی مہنگا کر دیا گیا ، مٹی کے تیل کی قیمت میں6 روپے 30 پیسے فی لیٹر اضافہ کردیا۔مٹی کے تیل کی نئی قیمت 169روپے 25 پیسے فی لیٹر مقرر کردی ہے ، مٹی کے تیل کی قیمت میں اضافے کا اطلاق آج سے کیا گیا ہے، اس سے قبل مٹی کے تیل کی قیمت 162روپے 95 پیسے تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button