کھیل
پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج کھیلا جائےگا
سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا
![cricket match pak vs newze land](https://i0.wp.com/www.khouj.com/wp-content/uploads/2024/04/cricket-match-pak-vs-newze-land.jpg?resize=585%2C333&ssl=1)
لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی ٹوئنٹی میچ آج لاہور میں کھیلا جائے گا۔ سیریز میں مہمان ٹیم کو دو، ایک کی برتری حاصل ہے۔ لاہور میں بارش کے باعث مہمان ٹیم کا آپشنل ٹریننگ سیشن ممکن نہ ہو سکا۔