کھیل

ایرن ہالینڈ کو پاکستان آنا مہنگا پڑ گیا مگر کیسے؟ بڑی خبر منظر عام پر آگئی

میں پاکستان پہلے بھی آچکی ہوں لیکن اس مرتبہ کی خاص بات یہ ہے کہ میں ملتان جیسے خوبصورت شہر میں پہلی بار آئی ہوں: ایرن ہالینڈ

لاہور(کھوج نیوز رپورٹ) ایرن ہالینڈ کو پاکستان آنا مہنگا پڑ گیا مگر کیسے؟ بڑی خبر منظر عام پر آگئی ‘ دنیائے کرکٹ کی معروف خاتون پریرزینٹرایرن ہالینڈ نے پاکستان پہنچنے پر خوشی کی وجہ بتادی ،سوشل میڈیا پر اپنے ایک پیغام میں انھوں نے کہا کہ میں پاکستان پہلے بھی آچکی ہوں لیکن اس مرتبہ کی خاص بات یہ ہے کہ میں ملتان جیسے خوبصورت شہر میں پہلی بار آئی ہوں ،ایچ بی ایل پی ایس ایل سیزن 8 کی معروف پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے پاکستان پہنچ کر خوشی کا اظہار کیا جس کی ویڈیو نے پاکستانیوں کے دلوں کو چھولیا ۔

معروف پریزنٹر ایرن ہالینڈ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جو انہوں نے ملتان اسٹیڈیم پہنچنے پر جاری کی تھی۔ویڈیو میں ایرن نے پی ایس ایل کے مداحوں کو کہا کہ میں بلآخر خوبصورت ملتان میں پہنچ گئی ہوں، پاکستان واپس آکر بہت پرجوش ہوں ۔دوسری جانب ایرن نے انسٹاگرام پر بھی اپنی ایک تصویر شیئر کی جس پر کیپشن درج کرتے ہوئے انہوں نے لکھا کہ میں ملتان پہلی بار آئی ہوں ۔

بابراعظم نے ویرات کوہلی کو کیا مشورہ دیا؟ شائقین کرکٹ بھی حیران رہ گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button