کھیل

میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر کے سب کو حیران کر دیا

فٹبال کی عالمی چیمپئن ٹیم ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے ارجنٹائن کی جانب سے کھیلے ہوئے اپنے گولوں کی سنچری مکمل کرلی ہے

سانتیاگو ڈیل استرو (آن لائن)میسی نے ایک اور اعزاز اپنے نام کر کے سب کو حیران کر دیا ‘ فٹبال کی عالمی چیمپئن ٹیم ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی نے ارجنٹائن کی جانب سے کھیلے ہوئے اپنے گولوں کی سنچری مکمل کرلی ہے

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق میسی نے یہ اعزاز عالمی چیمپئن بننے کے بعد اپنے پہلے میچ میں کاراکائو کیخلاف حاصل کیا ، ارجنٹائن نے اس میچ میں کاراکائو کو سات صفر سے شکست دی، میچ کی خاص بات ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کی ہیٹ ٹرک بھی تھی یہ ان کے بین الاقوامی کیریئر کی ساتویں ہیٹ ٹرک تھی ، 35 سالہ میسی نے میچ کے 20ویں، 33ویں اور 37 ویں منٹ میں سکور کرتے ہوئے اپنی ہیٹ ٹرک کی، میچ میں ارجنٹائن کی جانب سے گونزالز، فرنینڈز، ڈی ماریہ اور مونٹیل نے بھی ایک ایک گول سکور کیا۔

میامی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، کارلوس الکاریز کی کوارٹر فائنل میں رسائی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button