کھیل

پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کی کراچی آمد، شاندار استقبال

ڈیرن سیمی پی ایس ایل 8 کے لئے کراچی پہنچ گئے ہیں ائیر پورٹ پر پہنچنے کے بعد ان کا شاندار استقبال کیا گیا

کراچی( کھوج نیوز سپورٹس رپورٹر، این این آئی) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے آٹھویں ایڈیشن کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔خوشگوار موڈ ڈیرین سیمی نے وکٹری کا نشان بنا کر تصاویر بنوائیں۔

اس موقع پر ڈیرن سیمی نے کہا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔واضح رہے کہ پی ایس ایل کے آٹھویں ایڈیشن میں بابر اعظم پشاور زلمی کی قیادت کریں گے۔پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل)کے آٹھویں ایڈیشن میں پشاور زلمی اپنا پہلا میچ کراچی کنگز کے خلاف کھیلے گی۔

مرغِ باد نما

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button