کھیل

لڑائی ختم، ثانیہ مرزا کی گھر واپسی، صلح کس نے کروائی ؟

ثانیہ مرزا کی گھر واپسی، شعیب ملک کے گلے لگ گئیں' شعیب ملک نے پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ، طلاق کی افواہیں دم توڑ گئیں

دبئی (کھوج نیوز سپورٹس ڈیسک، این این آئی) لڑائی ختم، ثانیہ مرزا کی گھر واپسی، صلح کس نے کروائی ؟ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد دبئی میں اپنی رہائش گاہ پہنچیں تو ان کے شوہر شعیب ملک نے ان کا پرتپاک استقبال کیا جس کے بعد ثانیہ ان کے گلے لگ گئیں۔ انٹرنیشنل میڈیا پر گردش کرتی اسٹار جوڑی کے اس طرح بغلگیر ہونے کی ویڈیو پر ان کی طلاق کی افواہیں دم توڑتی نظر آرہی ہیں۔ثانیہ مرزا نے گزشتہ ہفتے آسٹریلین اوپن میں اپنے آخری میچ کے بعد ریٹائرمنٹ کا باضابطہ اعلان کرتے ہوئے جذباتی الوداع کہہ تو ان کے پرستاروں کی آنکھیں بھی نم ہوگئیں۔

بی بی ایل میں محمد عامر کی کارکردگی ، شاہد آفریدی بھی تعریف کرنے پر مجبور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button