کھیل

قومی ٹیم کے بلے باز فخرزمان نے صائم ایوب کے متعلق بڑا دعویٰ کردیا

۔انہوں نے کہا کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی، آغاز میں مجھے، بابر اعظم اور محمد رضوان کو بیٹنگ میں مشکل پیش آئی

لاہور سپورٹس نیوز )جارحانہ مزاج بیٹر فخر زمان نے کہا ہے کہ بابر اعظم کے بعد صائم ایوب کی صورت میں پاکستان کو ایک اچھا کھلاڑی ملا۔ایک بیان میں فخر زمان نے کہا ہے کہ صائم ایوب نے جیسی اننگز کھیلی، میچ کو باقی بیٹرز کے لیے آسان بنا دیا.فخر زمان کا کہنا ہے کہ اگر صائم ایوب اسی انداز میں کھیلتا رہا تو لمبے عرصے تک کھیل سکے گا۔انہوں نے کہا کہ لاہور کی وکٹ بیٹنگ کے لیے آسان نہیں تھی، آغاز میں مجھے، بابر اعظم اور محمد رضوان کو بیٹنگ میں مشکل پیش آئی۔ان کا کہنا ہے کہ ٹیم کو یہی پیغام تھا کہ جارحانہ کرکٹ کھیلیں، اسی مومینٹم کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں گے۔

اگر میاں نوازشریف عمرہ کرنے جاسکتے ہیں تو ،مریم نواز یہ کام نہیں کر سکتیں؟

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button