کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، قومی وویمن ٹیم پہلا میچ کس کے ساتھ کھیلے گئی؟ پتا چل گیا

پاکستان ویمن ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کیلئے جنوبی افریقہ پہنچ گئی' ٹریننگ (کل )سے ،پہلا میچ روایتی حریف بھارت کیخلاف 12فروری کو کھیلے گی

کیپ ٹائون (کھوج نیوز سپورٹس ڈیسک، این ا ین آئی) پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے جنوبی افریقہ کے شہر کیپ ٹائون پہنچ گئی۔پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے گروپ بی میں شامل ہے اور کھلاڑی 3 فروری سے ٹریننگ کا آغاز کریں گی ۔ پاکستان کے ساتھ گروپ بی میں انگلینڈ، بھارت، ویسٹ انڈیز اور آئرلینڈ کی ٹیمیں شامل ہیں۔پاکستان ٹیم اپنا پہلا میچ روایتی حریف بھارت کے خلاف 12 فروری کو کیپ ٹائون میں کھیلے گی۔

ون اور ٹی ٹوئنٹی رینکنگ، بابراعظم اور رضوان نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button