کھیل
سلیم ملک کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت کس نے دی؟
، انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔

اہور(ڈیلی پاکستانٰ لائن)سلیم ملک کو کرکٹ کھیلنے کی اجازت کس نے دی؟ پتا چل گیا، انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے سابق کپتان سلیم ملک کو ویٹرن کرکٹ کھیلنے کی اجازت دے دی ہے، سلیم ملک 2024 میں ویٹرنز کرکٹ ورلڈ کپ میں سلیکشن کے لئے دستیاب ہوں گے۔پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن نے آئی سی سی سے سلیم ملک کو ٹیم میں شامل کرنے کے حوالے سے پوچھا تھا۔ آئی سی سی نے پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کو جواب بھیجا ہے جس کے تحت آئی سی سی کو سلیم ملک کے کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں۔