کھیل

ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی

دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کے تمام میچ نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے۔

لاہور (سپورٹس ڈیسک) ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم آئندہ ماہ پاکستان کا دورہ کرے گی۔دونوں ٹیموں کے درمیان 5 ٹی ٹوئنٹی اور تین ون ڈے میچز کی سیریز کے تمام میچ نیشنل بینک کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں منعقد ہوں گے۔ مطابق دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے سیریز اپریل کے تیسرے ہفتے سے مئی کے پہلے ہفتے کے درمیان ہوگی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ ویسٹ انڈیز سے سیریز کے بعد پاکستان ویمن ٹیم انگلینڈ روانہ ہوگی، جہاں ٹیم پاکستان تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کھیلے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button