کھیل

شعیب ملک نے پی ایس ایل کو بھی خیر باد کہہ دیا مگر کیوں؟

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا مگر کیوں؟ اس حوالے سے تمام تفصیل سامنے آگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق شعیب ملک نے اپنے سوشل میڈیا کے اکائونٹ پر لکھا کہ پی ایس ایل کے10سال کے کریئر میں آن اینڈ آف دی فیلڈ ہرلمحے سے بہت لطف اندوز ہوا ہوں، اب وقت آگیا ہے کہ اس سفر کو یہاں ختم کروں۔ شعیب ملک کا کہنا تھا کہ کرکٹ کی بہتری کے لیے مستقبل میں میری خدمات ہمیشہ حاضر رہیں گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button