کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاکستان بمقابلہ بھارت، فائنل فیصلہ آگیا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے سلسلہ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان مقابلہ ہوگا یا نہیں؟ اس حوالے سے فائنل فیصلہ سامنے آگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو بھارت سے میچ شیڈول کے مطابق کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں شیڈول کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ کھیلیں گی۔ ذرائع کے مطابق سری لنکن صدر کی درخواست پر وزیراعظم شہباز شریف نے بھارت کے خلاف میچ کھیلنے کا فیصلہ کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button