کھیل

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، امریکا کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

کولمبو(سپورٹس ڈیسک) آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے سلسلے میں پاکستان اور امریکا کے درمیان کھیلے جانے والے میچ میں امریکا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق کولمبو میں کھیلے جارہے میچ میں امریکی ٹیم کے کپتان نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ پاکستان نے اپنے پہلے میچ میں نیدرلینڈز کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹوں سے شکست دی تھی جبکہ امریکا کو بھارت کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button