نگرنگرسے

عوامی کالونی تھانےکا اہلکاردورانِ ڈیوٹی انتقال کرگیا

عوامی کالونی تھانے کا اہلکار دورانِ ڈیوٹی انتقال کرگیا۔ پولیس اہلکار تنویر خان کی طبیعت دورانِ گشت خراب ہوئی تھی

کراچی(کھوج نیوز) کراچی میں پولیس اہلکار ڈیوٹی کے دوران انتقال کرگیا۔ پولیس کے مطابق کورنگی عوامی کالونی تھانے کا اہلکار دورانِ ڈیوٹی انتقال کرگیا۔ پولیس اہلکار تنویر خان کی طبیعت دورانِ گشت خراب ہوئی تھی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button