صحت

کیا پستہ کھانے سے ذیابطیس سے بچا جاسکتا ہے؟

پستہ کھانے سے بلڈ شوگر لیول نہیں بڑھتا ہے موٹاپے اور ذیابیطس کے شکار افراد کے لیے پستہ بہترین ہے ،پستہ کھانے سے کاربوہائیڈریٹ کی مقدار کم ہو جاتی ہے

لاہور(کھوج نیوز ) پستہ کھا نا انسان کے لیے انتہائی مفید ہے ۔پستہ کھانے سے بلڈ شوگر لیول نہیں بڑھتا ہے موٹاپے اور ذیابیطس کے شکار افراد کے لیے پستہ بہترین ہے۔پستہ کھانے سے کاربوہائیڈریٹ کی مقدار کم ہو جاتی ہے۔ پستے کا استعمال بیماری کے خطرے کو کم کر سکتا ہے۔ پستہ خون میں گلوکوز کی سطح کو بہتر بناتا ہے۔یہ قلبی خطرے کے عوامل کو بھی کم کرتا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ کھانے سے پہلے پستے کھانا زیادہ مفید ہے ۔ماہرین کا کہنا ہے کہ پستے کو دن میں دو بار کھایا جا سکتا ہے مجموعی طور پر 30 گرام سے زیادہ پستہ کھانا مفید نہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button