کھیل

پی ایس ایل 12 ، حیدر آباد کنگز مین کا ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنیکا فیصلہ

حیدر آباد (سپورٹس ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 12 ویں ایڈیشن کے سلسلے میں حیدر آباد کنگز مین نے ڈائریکٹ سائننگ نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو اہم معاملہ ہے۔

تفصیلات کے مطابق ڈائریکٹ سائننگ میں شرکت نہ کرنے سے متعلق حیدرآبادکنگز مین نے باضابطہ بیان جاری کیا ہے۔ ترجمان کے مطابق حیدرآباد کنگز مین پی ایس ایل 12میں ڈائریکٹ سائننگ نہیں کرے گی، ڈائریکٹ سائننگ کے لیے 23نومبر آخری تاریخ تھی۔ترجمان نے مزید بتایا کہ پی ایس ایل کی متعدد فرنچائزز ڈائریکٹ سائننگ میں کھلاڑیوں کو پک کر چکی ہیں، حیدرآباد کنگز مین نے براہ راست کسی کھلاڑی کو پک نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button