انٹرنیشنل

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان پرکب آئیں گے؟

وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی ولی عہد کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی جس پرسعودی ولی عہد نےوزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا

ریاض(ویب ڈیسک)سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان دورہ پاکستان پرکب آئیں گے؟اہم ترین خبر منظرعام پر آگئی، رمضان المبارک کے بعد سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا امکان ظاہرکردیاگیا ہے ذرائع کےمطابق سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے ہفتے کو وزیراعظم شہبازشریف کوٹیلی فون کال پرمنصب سنبھالنےکی مبارکباد دی ،جواب میں وزیراعظم شہبازشریف نےسعودی ولی عہد کو پاکستان کے دورے کی دعوت بھی دی جس پرسعودی ولی عہد نےوزیراعظم شہبازشریف کا شکریہ ادا کیا۔
 محمد بن سلمان پہلے غیرملکی سربراہ حکومت ہوسکتے ہیںجو پاکستان میں نئی حکومت آنے کے بعد پاکستان کا دورہ کرنے آرہےہیں، وہ رمضان کے فوری بعد پاکستان آسکتے ہیں۔ 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button