انٹرنیشنل

شاہ سلمان بن عبد العزیزطبی معائنےکےلیے اسپتال میں داخل

اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں

ریاض(ویب ڈیسک) خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز طبی معائنےکے لیے اسپتال میں داخل کیےگئے ہیں۔ ایوان شاہی کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز معمول کا معائنہ کرانےکے لیےکنگ فیصل اسپیشلسٹ اسپتال میں داخل ہوئے ہیں۔ اعلامیے میں ایوان شاہی کی جانب سے خادم حرمین شریفین کی صحت و عافیت کی امید ظاہرکی گئی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button