پاکستان

میرا بیٹا حسان نیازی لاپتہ،نیند نہیں آتی، صحافی حفیظ اللہ نیازی کی عدالت میں دہائی

فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی نے کہاکہ میرا بیٹا حسان نیازی لاپتہ ہے

اسلام آباد(کھوج نیوز)میرا بیٹا حسان نیازی لاپتہ،نیند نہیں آتی، صحافی حفیظ اللہ نیازی کی عدالت میں دہائی ،رپورٹ کے مطابق سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کالعدم قرار دینے کے خلاف اپیلوں پر سماعت کے دوران سینئر صحافی حفیظ اللہ نیازی نے کہاکہ میرا بیٹا حسان نیازی لاپتہ ہے، اس سے ملاقات نہیں ہو رہی ،مجھے رات کو نیند نہیں آتی، بیٹے سے ملاقات نہیں کرائی جارہی، عدالت نے اٹارنی جنرل کو حسان نیازی سے متعلق تفصیلات معلوم کرکے آگاہ کرنے کی ہدایت کردی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button