انٹرنیشنل

آسٹریلیا میں خالصتان کے حق میں آج ریفرنڈم ہو گا

ریفرنڈم میں سکھ کمیونٹی اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہے، خالصتان ریفرنڈم کا مقصد اقوام متحدہ سے آزاد خالصتان کے مطالبے کو منظور کرانا ہے

نئی دہلی(کھوج نیوز ، این این آئی)بھارت سے خالصتان کی علیحدگی کی تحریک آسٹریلیا کے شہر میلبرن میں خالصتان کے حق میں( آج)اتوارکو ریفرنڈم کرایا جا رہا ہے۔

پنجاب میں ناجائز بھرتیاں؟ چیف سیکرٹری نے تمام ریکارڈ طلب کرلیا

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق ریفرنڈم کا اہتمام سکھ فارجسٹس نامی تنظیم کے پلیٹ فارم سے کیا جا رہا ہے۔سکھ فارجسٹس کے سیکرٹری گورپتوند سنگھ پنوں کا کہنا ہے کہ ریفرنڈم میں سکھ کمیونٹی اپنی رائے کا اظہار کر رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ خالصتان ریفرنڈم کا مقصد اقوام متحدہ سے آزاد خالصتان کے مطالبے کو منظور کرانا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button