نگرنگرسے

4سال قبل چوری ہونیوالی موٹر سائیکل کا ای چالان مالک کے گھر پہنچ گیا

کراچی (کھوج نیوز) شہر قائد کراچی میں 4سال قبل چوری ہونے والی موٹر سائیکل کا ای چالان مالک کے گھر پہنچ گیا ، واضح رہے کہ کراچی میں ای چالان سسٹم شروع کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل کے مالک کا کہنا تھا کہ اس کی موٹرسائیکل4 سال قبل ٹیپو سلطان روڈ سے چوری ہوئی تھی، موٹر سائیکل چوری کی انٹری ٹیپو سلطان تھانے میں بھی کروائی تھی۔ شہری کا کہنا ہے کہ27 اکتوبر کو ای چالان میں ہیلمٹ نہ پہننے پر 5 ہزار جرمانہ عائدکیاگیا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button