صحت

نیند کیوں ضروری ہے اور اس کی کمی سے انسان میں کیا تبدیلیاں رونما ہوتی ہیں؟

نیند کی کمی کے نتیجے میں امراض قلب، ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کی رفتار میں بے ترتیبی، ہائی بلڈ پریشر، فالج اور ذیابیطس جیسے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے

برطانیہ(مانیٹر نگ ڈیسک) نیند کا پورا ہونا انسان کے لیے بہت ضروری ہے ۔انسان جب رات کو سوتا ہے تو اس کی سارے دن کی تھکاوٹ دور ہو جاتی ہے۔اگر انسان ایک یا دو دن تک اپنی نیند پوری نہ کرے تو اسکو خود اپنے اندر بے چینی اور ڈپریشن محسوس ہونے لگتا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ایسے افراد لوگوں میں گھل مل نہیں پاتے لہذا ان کے اکیلے پڑ جانے کے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔نیند کی کمی کے نتیجے میں امراض قلب، ہارٹ اٹیک، دل کی دھڑکن کی رفتار میں بے ترتیبی، ہائی بلڈ پریشر، فالج اور ذیابیطس جیسے امراض کا خطرہ بڑھتا ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button