انٹرنیشنل

ٹرمپ کا پہلادورہ کون سے ملک کا ہو گا؟نام سامنے آگیا

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا پہلا بین الاقوامی دورہ سعودی عرب کا ہو سکتا ہے

امریکہ(مانیٹرنگ ڈیسک )ایئر فورس ون پر صحافیوں سے بات کرتے ہوئے ٹرمپ نے کہا ہے کہ ان کا اولین غیر ملکی دورہ سعودی عرب کا ہو سکتا ہے اگرچہ روایتی طور پر امریکی صدور پہلا دورہ برطانیہ کا کرتے ہیں۔ٹرمپ نے کہا کہ انہوں نے گذشتہ بار سعودی عرب کا سفر اس لیے کیا تھا کیونکہ عرب مملکت نے اربوں ڈالر مالیت کا امریکی تجارتی سامان خریدنے پر رضامندی ظاہر کی تھی۔انہوں نے کہا،اگر یہ پیشکش درست ہوئی تو میں دوبارہ کروں گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button