انٹرنیشنل

سی بی آئی کی کارروائی، رشوت کے الزام میں کرنل گرفتار

نئی دہلی (مانیٹرنگ ڈیسک) سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی ) نے کارروائی کرتے ہوئے کولکتہ میں رشوت لینے کے الزام میں آرمی آرڈیننس کور کے کرنل کو گرفتار کرلیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق سینٹرل بیورو آف انویسٹی گیشن (سی بی آئی) نے کولکتہ میں آرمی آرڈیننس کور کے کرنل کوگرفتار کرلیا۔میڈیا کے مطابق آرڈیننس کور کے کرنل ہمانشو بالی پر50لاکھ روپے رشوت لینے کاالزام ہے۔ میڈیا نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ کرنل بالی اور دیگر افسران پربھاری رشوت لیکر ٹینڈرزدینے کا الزام ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button