پاکستان

صحافی مظہرعباس نےنوازشریف کو 440 وولٹ کےجھٹکے سےخبردارکردیا

تجزیہ کارمظہرعباس نےکہا ہےکہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اب وطن واپسی کےبارے میں ہزاربارسوچیں گے

اسلام آباد(ویب ڈیسک) صحافی مظہرعباس نےنوازشریف کو 440 وولٹ کےجھٹکے سےخبردارکردیاکردیا ،رپورٹ کے مطابق سینئرصحافی اور تجزیہ کارمظہرعباس نےکہا ہےکہ سابق وزیراعظم میاں نوازشریف اب وطن واپسی کےبارے میں ہزاربارسوچیں گےکیونکہ ان کےبھائی شہبازشریف اوران کےسمندھی اسحاق ڈار نےاپنی حکومت کے دوران جوگُل کھلائےہیں انھیں عوام بھولنےکوتیارنہیں ہیں ۔

مظہرعباس نے مذید کہا کہ آج لوگ کسی بھی سیاسی قیادت کے بجلی کے غیرمنصفانہ اور ظالمانہ بلز لے کر سڑکوں پر نکل آئے ہیں ایسی صورت میں عام انتخابات کے متعلق سوچنا بھی حماقت ہے کیونکہ عوام مہنگائی اور بے روزگاری کے ہاتھوں سسک رہے ہیں اور خودکشیاں کرنے پر مجبور ہیں انھوں نے کہا کہ چینی ، آٹا ادویات کے شعبوں میں پی ڈی ایم کی حکومت نے جو سبسڈی دی ہے اسے عوام کو ریلیف دینے کے لئے استعمال ہونا چاہئے تھا لیکن شہبازشریف اور اسحاق ڈار نے انتہائی کمال "فنکاری کے ساتھ آئی ایم ایف کی تمام شرائط تسلیم کرلیں اور عوام کو فاقے کرنے پر مجبور کردیا مظہرعباس نے کہا کہ اگر پی ڈی ایم کی حکومت کو یہ غلط فہمی ہے کہ عمران خان کے جیل جانے سے ان کے لئے میدان خالی ہو چکا ہے اور وہ من مانیاں کریں گے تو اب ایسا نہیں چلے گا اب عوام بیدار ہو چکے ہیں اور وہ عام انتخابات میں

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button