پاکستان

مریم نواز اورحمزہ شہبازمیں سے وزیراعلیٰ کا انتخاب کس نے کیا؟

مریم نوازشریف وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھانے والی ہیں تو ضروری ہے کہ منطقی انداز میں ان کی خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لیا جائے۔

لاہور (کھوج ویب ڈیسک)مریم نواز اورحمزہ شہبازمیں سے وزیراعلیٰ کا انتخاب کس نے کیا؟رپورٹ کے مطابق وزیر اعلیٰ پنجاب کا انتخاب آج ہوگا جس میں مسلم لیگ (ن) کی امیدوار مریم نواز اور سنی اتحاد کونسل کے  رانا آفتاب احمد مدمقابل ہوں گے، ایسے میں سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے بتایا کہ مریم نواز کا بطور وزیراعلیٰ انتخاب نوازشریف کا تھا۔

کالم میں سہیل وڑائچ نے لکھا کہ ’’ مریم نوازشریف وزیر اعلیٰ کا حلف اٹھانے والی ہیں تو ضروری ہے کہ منطقی انداز میں ان کی خوبیوں اور خامیوں کا جائزہ لیا جائے۔ یہ دیکھا جائے کہ ماضی میں ان کی سیاست اور شخصیت کن کن مراحل سے گزری اور وہ مستقبل میں کن خوبیوں کی بنا پر آگےبڑھ سکتی ہیں اور کن خامیوں کی وجہ سے انہیں مشکلات پیش آسکتی ہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button