پاکستان

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑشہبازشریف کی ٹیم کےساتھ کام کریں گے

نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کا بیبہ کا سائز مختصر رکھنے کا اعلان کیا ہے تاکہ قومی خزانے پر زیادہ بوجھ نا پڑ سکے

اسلام آباد(کھوج نیوز)نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ ،شہبازشریف کی ٹیم کےساتھ کام کریں گے، نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے سابق وزیراعظم شہبازشریف کی ٹیم کے ساتھ کام کرنے کا اعلان کردیا،واضح ہو کہ نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اپنی کا بیبہ کا سائز مختصر رکھنے کا اعلان کیا ہے تاکہ قومی خزانے پر زیادہ بوجھ نا پڑ سکے،دوسری جانب انوارالحق کاکڑ نے سابق وزیراعظم شہبازشریف کے پرنسپل سیکرٹری ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ کو ان کے عہدے پر برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔

جبکہ وزیراعظم کے پرنسپل سیکریٹری ڈاکٹر سید توقیر حسین شاہ، شہباز شریف کے سابق مشیر اور گریڈ 22 کے ریٹائرڈ افسر احد چیمہ اور جوائنٹ سیکریٹری محب علی کو نئے وزیراعظم نے بھی برقرار رکھا ہے جبکہ احد چیمہ کو وفاقی وزیر کے مساوی عہدہ سونپا جائے گا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button