پاکستان

گارڈ آف آنرپیش کئےجانے کےبعد سبکدوش وزیراعظم رخصت

مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں سبکدوش وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔

اسلام آباد(کھوج نیوز) گارڈ آف آنرپیش کئےجانے کےبعد سبکدوش وزیراعظم رخصت ،سابق وزیراعظم شہباز شریف کو گارڈ آف آنر پیش کر دیا گیا، مسلح افواج کے چاق و چوبند دستے نے وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والی تقریب میں سبکدوش وزیراعظم کو گارڈ آف آنر پیش کیا۔ سبکدوش وزیراعظم شہباز شریف نے گارڈ آف آنر کا معائنہ کیا، اور تقریب کے بعد وزیراعظم ہاؤس سے رخصت ہو گئے۔ واضح رہے کہ شہباز شریف نے بحیثیت وزیراعظم 9 اگست کی رات کو اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری صدر مملکت کو ارسال کی تھی جس پر صدر مملکت کی جانب سے اسی روز دستخط کر دیے گئے تھے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button