پاکستان

آڈیو لیکس تحقیقات ، عمران خان نے چونکا دینے والی درخواست دائر کر دی

آڈیو لیکس تحقیقات کی درخواست پر سماعت کی جائے، عمران خان نے جلد سماعت کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی

اسلام آباد (کوٹ رپورٹر، این این آئی)آڈیو لیکس تحقیقات کی درخواست پر سماعت کی جائے، چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے جلد سماعت کی آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر دی ۔

سیاستدانوں کی آڈیو لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر گزشتہ سال دائر درخواست پر جلد سماعت کیلئے عمران خان نے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کرتے ہوئے کہا کہ رجسٹرار آفس نے اعتراض عائد کرتے ہوئے پٹیشن واپس کر دی تھی تاہم اعتراضات کیخلاف اپیل تاحال مقرر نہیں کی گئی،عدالت سے استدعا ہے کہ ان چیمبر اپیل آٹھ مارچ کو سماعت کیلئے مقرر کی جائے۔

اداکار رام چرن ایئر پورٹ پر ننگے پائوںکیوں پہنچے؟ پتا چل گیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button