پاکستان

غلام محمود ڈوگر کی بحالی کا معاملہ، الیکشن کمیشن نے بھی بڑا قدم اٹھا لیا

الیکشن کمیشن کا غلام محمود کی بطور سی سی پی او بحالی سے متعلق درخواست دائر کرنیکا فیصلہ' یہ فیصلہ الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا

اسلام آباد (کھوج نیوز، این این آئی)غلام محمود ڈوگر کی بطور سی سی پی او بحالی کے معاملے پر الیکشن کمیشن متفرق درخواست سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے سامنے دائر کرے گا۔

ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشن نے سی سی پی او لاہور کی تعیناتی کے متعلق متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔سپریم کورٹ میں متفرق درخواست دائر کرنے کا فیصلہ الیکشن کمیشن میں ہونے والے اجلاس میں کیا گیا۔الیکشن کمیشن متفرق درخواست سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ کے سامنے دائر کرے گا، متفرق درخواست پیر کے روز سپریم کورٹ دائر کرنے کا امکان ہے۔

پی ایس ایل 8، اسلام آباد یونائٹیڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹر ز کو 63 رنز سے پچھاڑ دیا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button