پاکستان

ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں مزید کتنی کمی ہوئی؟ ہوشرباء رپورٹ

اسٹیٹ بینک کے پاس اس وقت 2 ارب 91 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز موجود ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 62 کروڑ ڈالرز ہیں

کراچی (کھوج نیوز، آن لائن )ملکی زرمبادلہ میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اور گزشتہ ہفتہ مرکزی بینک کے ذخائر مزید 17 کروڑ ڈالر کی کمی کے بعد 3 ارب ڈالرز کی سطح سے بھی گر گئے۔اسٹیٹ بینک کے پاس اس وقت 2 ارب 91 کروڑ 67 لاکھ ڈالرز موجود ہیں جبکہ کمرشل بینکوں کے پاس 5 ارب 62 کروڑ ڈالرز ہیں۔ملک کے مجموعی ذخائر کی سطح 8 ارب 53 کروڑ 96 لاکھ ڈالرز کی سطح پر ہے۔

عمران خان کی آرمی چیف سے خفیہ ملاقات ؟ چونکا دینے والی تفصیل آگئی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button