پاکستان
چوہدری پرویز الٰہی نے چوہدری شجاعت معافی مانگ لی، گلے شکوے ختم ،رشتہ داری بحال
چودھری شجاعت حسین سےپرویزالٰہی نےان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،چودھری شجاعت اورچودھری پرویزالٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات بحال ہوگئے

لاہور(کھوج نیوز)چوہدری پرویز الٰہی نے چوہدری شجاعت معافی مانگ لی جس کے بعد دونوں کے درمیان جاری گلے شکوے جاتے رہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ق کےصدرچودھری شجاعت حسین سےچودھری پرویزالٰہی نےملاقات کی۔کھوج نیوز کےمطابق ترجمان مسلم لیگ ق کا کہنا ہےکہ چودھری شجاعت حسین سےپرویزالٰہی نےان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی،چودھری شجاعت اورچودھری پرویزالٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات بحال ہوگئے۔



