پاکستان

بشریٰ بی بی ،عمران خان کو رہائی دلوانےمیں ناکام ،صحافی اورتجزیہ کارمنیب فاروق کی پیش گوئی

منیب فاروق نے کہا کہ بشری بی بی ایک انڈر اسٹینڈنگ کے تحت باہر آئی ہیں۔کچھ وعدے کرکے ان کو باہر نکالا گیا۔طاقتور حلقوں کے لیے فکرکی بات ضرور ہے کہ بشری بی بی وعدے پورے نہیں کررہیں

کراچی (کھوج نیوز)سینئر صحافی و تجزیہ کار،منیب فاروق کہا ہے کہ بشری بی بی ایک انڈر اسٹینڈنگ کے تحت باہر آئی ہیں۔کچھ وعدے کرکے ان کو باہر نکالا گیا،لاجک یہ کہتی ہے کہ عمران خان کی رہائی اب ہونی چاہیے جیسے نواز شریف کے لیے راستہ نکلا تھا۔ منیب فاروق نے کہا کہ بشری بی بی ایک انڈر اسٹینڈنگ کے تحت باہر آئی ہیں۔کچھ وعدے کرکے ان کو باہر نکالا گیا۔طاقتور حلقوں کے لیے فکرکی بات ضرور ہے کہ بشری بی بی وعدے پورے نہیں کررہیں۔عمران خان کی رہائی کے اوپر ابھی مذاکرات ہونے کا کوئی امکان نہیں ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے تحریک انصاف سے مذاکرات کی کوئی منظور ی نہیں دی تھی۔لوگ ڈی چوک پہنچ بھی گئے تو انہیں عمران خان کی رہائی نہیں ملے گی۔عین ممکن ہے کہ مظاہرین ڈی چوک تک آجائیں۔لاجک یہ کہتی ہے کہ عمران خان کی رہائی اب ہونی چاہیے جیسے نواز شریف کے لیے راستہ نکلا تھا۔ خبر یہ کہتی ہے کہ ایسا ابھی تک کسی کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

مزید تفصیلات جاننے کے لئے ،،،،،

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button