کھیل

ورلڈ اسکواش کوالیفائرز، پاکستانی عاصم خان کی سیمی فائنل میں رسائی

ہانگ کانگ (سپورٹس ڈیسک) ورلڈ اسکواش کوالیفائرز کے سیمی فائنل کے سلسلے میں کھیلے جانے والے کوارٹر فائنل میں پاکستان کے عاصم خان نے مخالف کھلاڑی کو شکست دیکر سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی ۔

تفصیلات کے مطابق ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے ایشیا کوالیفائنگ راؤنڈ کے کوارٹر فائنل میں عاصم خان نے ہانگ کونگ کے چی ہم وونگ کو شکست دی۔ عاصم خان نے 59 منٹ جاری رہنے والا میچ 3-2سے جیتا۔ پاکستانی پلیئر کی کامیابی کا اسکور 11-8, 7-11, 11-9, 6-11 اور 11-9 رہا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button