پاکستان

آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے

آزاد جموں و کشمیر (کھوج نیوز) آزاد جموں و کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود انتقال کر گئے۔بیرسٹر سلطان محمود کئی ماہ سے علیل اور زیر علاج تھے اور آج انتقال کرگئے۔ وہ اگست 2021 سے صدر کے منصب پر فائز تھے۔ صدر آزادکشمیر کی نماز جنازہ کل دن 3 بجے کھڑی شریف میرپور میں ادا کی جائے گی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button