شوبز

ٹٹ گئی تڑک کر کے’ سیف علی خان اور کرینہ کپور کی راہیں جدا؟

سیف اور کرینہ کی طلاق ہونے والی ہے کیوں کہ سیف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے اور سیف پر جو حملہ کیا گیا وہ کسی اور نے نہیں کرینہ نے خود کیا تھا

ممبئی (شوبز ڈیسک) لائی بے قدراں نال یاری کہ ٹٹ گئی تڑک کر کے، بھارتی اداکار سیف علی خان اور اداکارہ کرینہ کپور کی راہیں جدا ہونے کی انکشاف سامنے آیا ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکار سیف علی خان اور اداکارہ کرینہ کپور کے درمیان طلاق ہوجائے گی۔ میڈیا کا کہنا تھا کہ سیف اور کرینہ کی طلاق ہونے والی ہے کیوں کہ سیف رنگے ہاتھوں پکڑے گئے تھے اور سیف پر جو حملہ کیا گیا وہ کسی اور نے نہیں کرینہ نے خود کیا تھا ۔ سیف نے قطر کی شہریت لے لی ہے اور وہ قطر منتقل ہونا چاہتے ہیں لیکن کرینہ ایسا نہیں چاہتی، یہی وجہ ہے کہ دونوں کے درمیان طلاق ہونے جارہی ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button