شوبز

راہول گاندھی کیساتھ شادی سے متعلق افواہیں، کنگنا رناوت نے سچائی اگل دی

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) انڈین نیشنل کانگریس کے رہنماء راہول گاندھی کے ساتھ شادی کے متعلق پھیلانے والی افواہوں پر بھارتی اداکارہ کنگنا رناوت نے سچائی اگل دی ہے۔

انٹرنیشنل میڈیا کے مطابق کنگنا رناوت کی اس فرضی پوسٹ اصل بتایا گیا ہے اور بھارتی میڈیا میں کنگنا کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا کہ اگر راہول گاندھی بی جے پی میں شامل ہونے کا فیصلہ کر لیں تو کنگنا ان سے شادی کیلئے تیار ہیں ۔ ایک ایسی ہی زیر غور سوشل میڈیا پوسٹ کنگنا کی توجہ حاصل کیے بغیر نہ رہ سکی۔ اداکارہ نے اس پوسٹ کا اسکرین شاٹ اپنی انسٹااسٹوری پر ری شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ یہ جعلی خبر انتہائی افسوسناک ہے ، سیاست میں بھی خواتین کے لیے کوئی عزت و وقار نہیں، شرم آنی چاہیے ان لوگوں کو جو یہ جعلی خبریں پھیلا رہے ہیں ۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button