کھیل

بابر اعظم کو سرفراز احمد سے ڈانٹ پڑنے کی اصل وجہ کیا تھی؟ سچ سامنے آگیا

بابر اعظم کے بیٹر امام الحق کی وجہ سے سابق کپتان سرفراز احمد سے ڈانٹ کھانے کے انکشاف کی ویڈیو ائرل ہونے کے بعد سب دنگ رہ گئے

اسلام آبا د(کھوج نیوز سپورٹس رپورٹر، این این آئی)پاکستان ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے بیٹر امام الحق کی وجہ سے سابق کپتان سرفراز احمد سے ڈانٹ کھانے کے انکشاف کی ویڈیو ائرل ہوگئی ۔سوشل میڈیا پر بابراعظم کی ساتھی کھلاڑیوں کے ساتھ ایک تقریب کی پرانی ویڈیو وائرل ہورہی ہے۔

بی بی ایل میں محمد عامر کی کارکردگی ، شاہد آفریدی بھی تعریف کرنے پر مجبور

ویڈیو میں انہوں نے میزبان کے سوال کے جواب میں بتایا کہ میں نے دوران میچ امام الحق کی وجہ سے سیفی بھائی سے بہت ڈانٹ کھائی ہے کیوں کہ امام کبھی میچ میں نہیں ہوتا تھا، کبھی کہیں گھوم رہا ہوتا تھا، اس کی باڈی لینگویج بھی ایسی ہوتی تھی تو سیفی بھائی مجھ سے کہتے تھے بابر اسے دیکھ لو۔دوسری جانب ایک ویڈیو میں بابر اعظم نے بتایا کہ مجھ سے سب سے زیادہ حارث رؤف نے ڈانٹ کھائی ہے لیکن مجھے حارث سے پیار بھی بہت ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button