کھیل

پی ایس ایل 8 ، لاہور قلندرز کے فینز چونکا دینے والی آفر ، باقی فرنچائز سر پکڑ کر بیٹھ گئیں

لاہور قلندرز کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے کرکٹ فینز کیلئے اسپورٹس آئوٹ لیٹ کھولنے کا اعلان کر دیا

لاہور (این این آئی)لاہور قلندرز نے کرکٹ فینز کیلئے اسپورٹس آئوٹ لیٹ کھولنے کا اعلان کردیا۔ چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) عاطف رانا نے بتایا کہ لاہور قلندرز اور تمام کرکٹ فینز کی سہولت کے لئے اسپورٹس آئوٹ لیٹ بنا رہے ہیں، جہاں فینز کو اسپورٹس کی معیاری پروڈکٹس دستیاب ہوں گی۔عاطف رانا نے بتایا کہ اس آئوٹ لیٹ کو پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 8 میں لانچ کرنے کی کوشش کریں گے۔

بی بی ایل میں محمد عامر کی کارکردگی ، شاہد آفریدی بھی تعریف کرنے پر مجبور

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button