پاکستان

ترقی کےسفرمیں رکاوٹ ڈالنےوالوں کو ناکام بنائیں گے،آرمی چیف کا دوٹوک اعلان

جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خودمختاری کا تصور ممکن نہیں

اسلام آباد(ویب ڈہیسک)ترقی کےسفرمیں رکاوٹ ڈالنےوالوں کو ناکام بنائیں گے،آرمی چیف کا دوٹوک اعلانرپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہاہے کہ ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے اور توجہ ہٹانے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی،آج کے دور میں معاشی استحکام کے بغیر مکمل خودمختاری کا تصور ممکن نہیں۔

مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے گرین پاکستان انیشی ایٹیو کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ ہم سب ملکر ٹیم پاکستان ہیں، منفی پروپیگنڈا اور ٹرولز ترقی اور خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتے،آیئے، ہم سب ملکر منفی قوتوں کو ردکریں،آیئے، ہم سب مل کر پاکستان کی ترقی اور استحکام کے سفر پر مرکوز رہیں۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button